☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38439
حدیث نمبر: 38439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٦٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام قال: زعم الحسن أن نبي اللَّه موسى صلى الله عليه و آله وسلم (١) سأل ربه أن يريه الدابة، قال: فخرجتْ ثلاثةَ أيام لا يرى واحد من (طرفيها) (٢) ، قال: فقال: رب! ردها فردت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی حضرت موسیٰ نے اپنے رب سے سوال کیا کہ وہ اسے وہ جانور دکھا دے فرمایا کہ وہ جانور تین دن نکلا اس کی ایک جانب بھی دکھائی نہ دی حسن نے فرمایا حضرت موسیٰ نے عرض کیا اے میرے رب اسے واپس کردیں پس وہ واپس لوٹا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40067، ترقيم محمد عوامة 38439)
پچھلی حدیث → (38438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38440)