☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38429
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38429
حدیث نمبر: 38429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٥٧ - حدثنا يزيد عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن خالد بن (الحويرث) (١) عن عبد اللَّه بن عمرو عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الآيات خرز منظومات في سلك انقطع السلك فيتبع بعضها بعضًا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نشانیاں لڑی میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں جب لڑی ٹوٹ جائے تو وہ موتی ایک دوسرے کے پیچھے گرپڑتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40057، ترقيم محمد عوامة 38429)
پچھلی حدیث → (38428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38430)