☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38427
حدیث نمبر: 38427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٥٥ - حدثنا إسحاق بن منصور عن عبد اللَّه بن عمرو بن مرة عن أبيه عن أبي عبيدة عن حذيفة قال: ليأتين على الناس زمان يكون للرجل أحمرة يحمل عليها إلى الشام أحب إليه من عرض (من عرض) (١) الدنيا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے یقینا لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا (جس میں) کسی آدمی کے لیے گدھے ہوں گے ان پر سوار ہو کر شام کی طرف جانا اسے زیاد ہ محبوب ہوگا دنیاوی سازو سامان میں سے کسی سامان سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40055، ترقيم محمد عوامة 38427)
پچھلی حدیث → (38426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38428)