☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38425
حدیث نمبر: 38425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٥٣ - حدثنا (أحمد) (١) بن إسحاق قال: حدثنا وهيب قال: حدثنا عبد اللَّه ابن طاوس عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:" (فتح اليوم) (٢) من ردم ياجوج وماجوج مثل هذه" -وعقد وهيب بيده تسعين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا آج یاجوج وماجوج کی دیوار سے اس کی مثل کھول دیا گیا ہے اور وہب راوی نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا (ابن الا ثیر کے بیان کے مطابق ان کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی کا سرا انگوٹھے کی جڑ میں لگا کر ملایا جائے یہاں تک کہ درمیانی فاصلہ تھوڑا رہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40053، ترقيم محمد عوامة 38425)
پچھلی حدیث → (38424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38426)