☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38419
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38419
حدیث نمبر: 38419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٤٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سليمان عن أبي صالح قال: قال لي أبو هريرة: إن استطعت أن تموت فمت، قال: قلت: لا أستطيع أن أموت قبل أن يجيء أجلي (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح سے روایت ہے انہوں نے فرمایا مجھ سے حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا اگر تم سے ہوسکتا ہے کہ تجھے موت آجائے تو مرجانا ابو صالح نے فرمایا میں نے عرض کیا میں مرنے کی طاقت نہیں رکھتا اپنی مقرر مدت آنے سے پہلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40047، ترقيم محمد عوامة 38419)
پچھلی حدیث → (38418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38420)