☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38408
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38408
حدیث نمبر: 38408 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٣٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن منخل بن (غضبان) (١) قال: صحبت عاصم بن عمرو البجلي فسمعته يقول يا ابن أخي! إذا فتح باب المغرب لم يغلق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منخل بن غضبان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا میں حضرت عاصم بن عمرو بجلی کے ساتھ رہا میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا اے بھتیجے جب مغرب کا دروازہ کھول دیا جائے گا تو اسے بند نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40036، ترقيم محمد عوامة 38408)
پچھلی حدیث → (38407) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38409)