☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38407
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38407
حدیث نمبر: 38407 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٣٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: ويل للعرب من شر قد اقترب، قد أفلح من كف يده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا ہلاکت ہے عرب کے لیے ایسی برائی سے جو قریب ہوچکی (اس سے) فلاح پائے گا وہ آدمی جس نے اپنے ہاتھ کو روکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40035، ترقيم محمد عوامة 38407)
پچھلی حدیث → (38406) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38408)