☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38405
حدیث نمبر: 38405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٣٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي إدريس عن المسيب بن (نجبة) (١) عن علي بن أبي طالب قال: من أدرك ذلك الزمان فلا يطعن برمح ولا يضرب بسيف ولا يوم بحجر، واصبروا فإن العاقبة للمتقين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے ارشاد فرمایا: جو آدمی یہ زمانہ پائے تو نہ تیروں سے مارے اور نہ تلوار سے مارے اور نہ پتھر (کسی کی طرف) پھینکے اور صبر کرو بلاشبہ اچھا انجام پرہیزگاروں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40033، ترقيم محمد عوامة 38405)
پچھلی حدیث → (38404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38406)