☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38404
حدیث نمبر: 38404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٣٢ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن عاصم عن أبي مجلز قال: قال رجل: يا آل بني تميم، (فحرمهم) (١) عمر بن الخطاب (عطاءهم) (٢) سنة، ثم (أعطاهم) (٣) إياه من العام المقبل (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں ایک آدمی نے ندا لگائی اے آلِ بنو تمیم! (جاہلیت کی ندا لگائی) تو حضرت عمر نے ان قبیلہ والوں کو ان کے عطیہ سے ایک سال کے لیے محروم کردیا پھر اگلے سال ان کو عطیہ عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40032، ترقيم محمد عوامة 38404)
پچھلی حدیث → (38403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38405)