☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38397
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38397
حدیث نمبر: 38397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٢٥ - حدثنا سفيان عن أبي سنان عن (سعيد) (١) بن (جبير) (٢) قال: لقيني راهب في الفتنة فقال: يا سعيد بن جبير! تبين من يعبد اللَّه أو يعبد الطاغوت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے ارشاد فرمایا فتنے کے زمانے میں مجھے ایک راھب ملا میں نے کہا اے سعید بن جبیر تحقیق کرو کو ن اللہ کی عبادت کرتا ہے اور کون شیطان کی عبادت کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40025، ترقيم محمد عوامة 38397)
پچھلی حدیث → (38396) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38398)