☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38393
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38393
حدیث نمبر: 38393 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٢١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن محمد قال: قال حذيفة: ما أحد تدركه الفتنة إلا وأنا أخافها عليه إلا محمد بن مسلمة، فإني سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول له:"لا تضرك الفتنة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے کہ اسے فتنہ پہنچے مگر یہ کہ مجھے اس کے بارے میں اندیشہ ہے سوائے محمد بن مسلمہ کے کیونکہ ان کے بارے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تجھے فتنہ نقصان نہیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40021، ترقيم محمد عوامة 38393)
پچھلی حدیث → (38392) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38394)