☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38391
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38391
حدیث نمبر: 38391 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠١٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن أبي الربيع عن أبي هريرة قال: ويل للعرب من شر قد اقترب، إمارة الصبيان: إن أطاعوهم أدخلوهم النار، وإن عصوهم ضربوا أعناقهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا ہلاکت ہے عرب کے لیے اس شر سے جو قریب ہے (اور وہ ہے) بچوں کی امارت اگر لوگ ان کی اطاعت کریں گے تو وہ ان کو جہنم میں داخل کردیں گے اور اگر وہ ان کی نافرمانی کریں گے تو وہ ان کی گردنیں مار دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40019، ترقيم محمد عوامة 38391)
پچھلی حدیث → (38390) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38392)