☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38389
حدیث نمبر: 38389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين عن عبد الرحمن بن بشر قال: جاء رجل (إلى) (١) عبد اللَّه فقال: متى أضل؟ فقال: إذا كان عليك أمراء: إن أطعتهم أضلوك، وإن عصيتهم قتلوك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمان بن بشر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا ایک آدمی حضرت عبد اللہ کے پاس آیا اور پوچھا میں کب گمراہ ہوں گا حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا جب تم پر ایسے امراء ہوں کہ اگر تم ان کی اطاعت کرو تو تمہیں گمراہ کردیں گے اور اگر تم ان کی نافرمانی کرو گے تو وہ تمہیں قتل کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40017، ترقيم محمد عوامة 38389)
پچھلی حدیث → (38388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38390)