☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38385
حدیث نمبر: 38385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠١٣ - حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن حفصة عن أبي العالية عن علي قال: وكأني أنظر إلى رجل من الحبش أصلع أصمع حمش الساقين جالسا عليها وهي تهدم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ گویا میں حبشہ کے آدمی کی طرف دیکھ رہا ہوں جو گنجا اور چھوٹے کانوں والا باریک پنڈلیوں والا ہوگا کعبۃ اللہ کے پاس بیٹھا ہوگا اس حال میں کہ کعبہ کو منہدم کیا جارہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40013، ترقيم محمد عوامة 38385)
پچھلی حدیث → (38384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38386)