☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38384
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38384
حدیث نمبر: 38384 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠١٢ - حدثنا ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: لما أجمع ابن الزبير على هدمها خرجنا إلى منى (ثلاثًا) (٢) ننتظر العذاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے جب حضرت ابن زبیر نے بیت اللہ کو گرانے کا عزم کرلیا تو ہم تین دن تک منی کی طرف نکلے عذاب کا کا انتظار کرتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40012، ترقيم محمد عوامة 38384)
پچھلی حدیث → (38383) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38385)