☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38383
حدیث نمبر: 38383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠١١ - حدثنا ابن عيينة عن بن أبي نجيح عن مجاهد قال: سمع ابن (عمرو) (١) يقول: كأني به أصيلع أفيدع، قائم عليها يهدمها بمسحاته، فلما هدمها ابن الزبير جعلت أنظر إلى صفة ابن عمرو (٢) فلم (أرها) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو فرماتے ہوئے سنا کہ گویا میں ایک گنجے اور ٹیڑھے اعضاء والے آدمی کو بیت اللہ کے پاس دیکھتا ہوں جو اس پر کھڑا اسے اپنے رندے سے گرا رہا ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں جب حضرت عبداللہ بن زبیر نے بیت اللہ کو گرایا تو میں نے غور کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بیان کردہ حالت میں لیکن میں نے ایسی حالت نہ پائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40011، ترقيم محمد عوامة 38383)
پچھلی حدیث → (38382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38384)