☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38368
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38368
حدیث نمبر: 38368 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٩٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الحسن بن عمرو عن أبي الزبير عن عبد اللَّه بن عمرو قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن في أمتي خسفا ⦗٢٢٨⦘ ومسخا وقذفا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا بلاشبہ میری امت میں زمین میں دھنسایا جانا اور چہروں کا بدلنا اور سنگ باری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39996، ترقيم محمد عوامة 38368)
پچھلی حدیث → (38367) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38369)