☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38365
حدیث نمبر: 38365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٩٣ - حدثنا وكيع عن أبيه عن الهزهاز عن (يثيع) (١) قال: إذا رأيت الكوفة حوط عليها حائط فأخرج منها ولو (حبوا) (٢) يردها كمت الخيل ودهم الخيل حتى يتنازع الرجلان في المرأة يقول هذا: في طرفها، ويقول هذا: لي ساقها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثییع بن معدان الکوفی فرماتے ہیں جب تو دیکھے کوفہ کے گرددیوارقائم کردی گئی پس وہاں سے نکل کھڑے ہونا اگرچہ گھسٹ کر ہی کیوں نہ ہو وہاں سرخ سیاہ گھوڑے اور سیاہ گھوڑے آئیں گے یہاں تک کہ دو آدمی ایک عورت کے بارے میں جھگڑا کریں گے یہ کہے گا میرے لیے اس کی یہ طرف ہے اور یہ دوسرا کہے گا میرے لیے اس کی پنڈلی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39993، ترقيم محمد عوامة 38365)
پچھلی حدیث → (38364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38366)