☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38363
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38363
حدیث نمبر: 38363 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٩١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: ما بين الملحمة وفتح القسطنطينية وخروج الدجال إلا سبعة أشهر، وما ذاك إلا كهيئة العقد ينقطع فيتبع بعضه بعضًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول سے روا یت ہے ارشاد فرمایا نہیں ہے شدید گھمسان اور قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کے نکلنے کے درمیان مگر سات ماہ اور نہیں ہوگا یہ مگر ہار کی طرح جب وہ ٹوٹ جائے تو موتی ایک دوسرے کے پیچھے آتے ہیں (یعنی یکے بعد دیگرے یہ واقعات ہوں گے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39991، ترقيم محمد عوامة 38363)
پچھلی حدیث → (38362) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38364)