☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38358
حدیث نمبر: 38358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٨٦ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام بن حسان عن محمد قال: دخل أبو مسعود الأنصاري على حذيفة في مرضه الذي مات فيه فاعتنقه فقال: الفراق، فقال: نعم، حبيب (١) جاء على فاقة (لا) (٢) أفلح من ندم (أليس) (٣) بعد ما أعلم من (الفتن) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں حضرت ابو مسعود انصاری حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے ان کی مرض الوفات میں جبکہ وہ مرض ان کے ساتھ لازم ہوچکا تھا حضرت ابو مسعود انصاری نے پوچھا کیا فراق ہے تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں دوست آیا ہے فاقے پر میں ندامت سے فلاح نہ پاؤں گا کیا میرے بعد فتنے نہیں ہوں گے جو میں جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39986، ترقيم محمد عوامة 38358)
پچھلی حدیث → (38357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38359)