☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38355
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38355
حدیث نمبر: 38355 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٨٣ - حدثنا علي بن حفص عن شريك عن عاصم عن عبد اللَّه بن عامر عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من مات ولا طاعة عليه مات ميتة جاهلية، ومن ⦗٢٢٤⦘ خلعها بعد عقده إياها فلا حجة له" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی کو موت آئے اس حال میں کہ اس پر کسی کی اطاعت لازم نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا اور جس آدمی نے اطاعت کے عقد کو باندھنے کے بعد توڑ دیا تو اس کے حق میں کوئی دلیل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39983، ترقيم محمد عوامة 38355)
پچھلی حدیث → (38354) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38356)