☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38354
حدیث نمبر: 38354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٨٢ - حدثنا أبو أسامة عن زائدة عن هشام عن ابن سيرين قال: بلغني أن الشام لا تزال (مواءمة) (١) ما لم يكن (بدوها) (٢) من الشام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ بلاشبہ شام مسلسل موافق رہے گا جب تک کہ ان فتنوں کی ابتداء شام سے نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39982، ترقيم محمد عوامة 38354)
پچھلی حدیث → (38353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38355)