☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38350
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38350
حدیث نمبر: 38350 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٧٨ - حدثنا أبو أسامة عن بن مبارك ومفضل بن يونس عن الأوزاعي عن حسان بن عطية عن أبي إدريس قال: إنها فتن قد أظلت كجباه البقر يهلك فيها أكثر الناس إلا من كان (يعرفها) (١) قبل ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا فتنے ہوں گے جو گائے کی پیشانی کی طرح ہوں گے ان میں اکثر لوگ ہلاک ہوں گے مگر وہ جو ان کو ان کے وقوع سے پہلے جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39978، ترقيم محمد عوامة 38350)
پچھلی حدیث → (38349) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38351)