☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38343
حدیث نمبر: 38343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٧١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن خيثمة قال: قال عبد اللَّه: إنها ستكون هنات وأمور مشبهات، فعليك بالتؤدة فتكون تابعا في الخير خير من أن تكون رأسا في الشر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ حضرت عبداللہ سے نقل کرتے ہیں بلا شبہ عنقریب ہوں گے فتنے اور مشتبہ امور پس لازم ہے (اس وقت) تم پر وقار ہو تو بھلائی کے اندر کسی کا تابع ہو یہ بہتر ہے اس سے کہ تو سردار ہو برائی کے اندر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39971، ترقيم محمد عوامة 38343)
پچھلی حدیث → (38342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38344)