☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38342
حدیث نمبر: 38342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٧٠ - حدثنا حفص عن الأعمش عن مسلم عن مسروق قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (لا ألفينكم) (١) ، ترجعون بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض، لا يُؤخذ الرجل بجريرة أخيه ولا سيريرة أبيه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہرگز نہ تمہیں میں پاؤں ایسی حالت پر کہ تم میرے بعد کافر بن کر لوٹ جاؤ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو کسی بھی آدمی کا مؤاخذہ نہ ہوگا اس کے بھائی کے جرم پر اور نہ ہی اس کے باپ کے جر م پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39970، ترقيم محمد عوامة 38342)
پچھلی حدیث → (38341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38343)