☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38340
حدیث نمبر: 38340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٦٨ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن طلحة بن عبيد اللَّه (بن كريز) (١) قال: كتب عمر إلى أمراء الأجناد: إذا تداعت القبائل فاضربوهم بالسيف حتى يصيروا إلى دعوة الإسلام (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ ابن کریز فرماتے ہیں حضرت عمر نے لشکروں کہ امراء کی طرف لکھا جب قبائل ایک دوسرے کو بلائیں تو ان کو تلوار سے مارو یہاں تک کہ وہ اسلام کی دعوت پر آجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39968، ترقيم محمد عوامة 38340)
پچھلی حدیث → (38339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38341)