☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38330
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38330
حدیث نمبر: 38330 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٥٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن إسماعيل عن قيس قال: بلغنا أن جريرا قال: قال لي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"استنصت الناس"، ثم قال عند ذلك:"لأعرفنكم بعد ما أرى: ترجعون بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: لوگوں کو خاموش کرادو پھر اس وقت ارشاد فرمایا: ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ تم میرے بعد کافر بن کر لوٹ جاؤ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39958، ترقيم محمد عوامة 38330)
پچھلی حدیث → (38329) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38331)