☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38324
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38324
حدیث نمبر: 38324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٥٢ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع (قال) (٢) : حدثنا الأعمش عن المنهال عن (أبي) (٣) البختري عن حذيفة قال: لو حدثتكم ما أعلم لافترقتم على ثلاث فرق: فرقة تقاتلني، وفرقة (لا تنصرني) (٤) ، وفرقة تكذبني (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ارشاد فرمایا اگر میں تم سے وہ باتیں بیان کروں جو میں جانتا ہوں تو تم میرے خلاف تین گروہوں میں بٹ جاؤ ایک گروہ مجھ سے لڑائی کرے گا اور دوسرا میر ی مدد کرے گا اور تیسرا میری تکذیب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39952، ترقيم محمد عوامة 38324)
پچھلی حدیث → (38323) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38325)