☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38316
حدیث نمبر: 38316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٤٤ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن (يزيد) (١) بن صهيب الفقير قال: بلغني أنه ما تقلد رجل سيفا في فتنة إلا لم يزل مسخوطا عليه حتى يضعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن صہیب فقیر فرماتے ہیں مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ کوئی آدمی کسی فتنے میں تلوار گلے میں نہیں لٹکاتا مگر وہ مسلسل (اللہ کی) ناراضگی میں رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے رکھ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39944، ترقيم محمد عوامة 38316)
پچھلی حدیث → (38315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38317)