☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38314
حدیث نمبر: 38314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٤٢ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن زيد بن يثيع قال: قال حذيفة: كيف أنتم (إذا) (١) (سئلتم الحق فأعطيتموه، و (منعتم) (٢) حقكم؟ قال: إذن نصبر، (قال: دخلتموها) (٣) ورب الكعبة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہاری کیسی حالت ہوگی جب تم سے حق مانگا جائے گا اور تم حق دو گے اور تم سے تمہارا حق روک لیا جائے گا۔ عرض کیا: تب ہم صبر کریں گے۔ فرمایا تب تم لوگ جنت میں داخل ہو گے۔ رب کعبہ کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39942، ترقيم محمد عوامة 38314)
پچھلی حدیث → (38313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38315)