☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38312
حدیث نمبر: 38312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٤٠ - حدثنا أبو أسامة (عن الأعمش) (١) عن (منذر) (٢) عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: وضع اللَّه في هذه الأمة خمس فتن: فتنة عامة، ثم فتنة خاصة ثم فتنة عامة، ثم فتنة خاصة، ثم فتنة تموج كموج البحر (يصبح) (٣) الناس فيها كالبهائم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے اس امت میں پانچ فتنے مقرر کیے ہیں ایک عام فتنہ پھر خاص فتنہ پھر عام فتنہ پھر خاص فتنہ پھر ایسا فتنہ ہوگا جو سمندر کی موجوں کی طرح ٹھاٹھیں مارے گا جس میں لوگ چوپایوں کی طرح ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39940، ترقيم محمد عوامة 38312)
پچھلی حدیث → (38311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38313)