☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38310
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38310
حدیث نمبر: 38310 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٣٨ - [حدثنا وكيع عن إبراهيم بن مرثد قال: حدثني عمي أبو (صادق) (١) عن علي قال: الأئمة من قريش، ومن فارق الجماعة شبرا فقد نزع ربقة الإسلام من عنقه (٢) ] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ائمہ قریش سے ہوں گے اور جو آدمی ایک بالشت برابر بھی جماعت سے جدا ہوا تو اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے کھینچ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39938، ترقيم محمد عوامة 38310)
پچھلی حدیث → (38309) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38311)