☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38309
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38309
حدیث نمبر: 38309 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٣٧ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن سعد بن حذيفة ⦗٢٠٩⦘ قال: قال حذيفة: من (فارق) (١) الجماعة شبرا (خلع) (٢) ربقة (٣) (الإسلام) (٤) من عنقه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن حذیفہ رضی اللہ عنہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا جو آدمی ایک بالشت کے برابر جماعت سے جدا ہوا تو اس نے اسلام کا ذمہ اپنی گردن سے اتاردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39937، ترقيم محمد عوامة 38309)
پچھلی حدیث → (38308) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38310)