☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38285
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38285
حدیث نمبر: 38285 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩١٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن حذيفة قال: لفتنة السوط أشد من فتنة السيف، قالوا: وكيف ذاك؟ قال: إن الرجل ليضرب بالسوط حتى يركب (الخشبة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شقیق حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کوڑے کا فتنہ تلوار کے فتنے سے زیادہ سخت ہے تو ان کے اصحاب نے عرض کیا یہ کیسے ہوسکتا ہے انہوں نے فرمایا بیشک آدمی کو کوڑا مارا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ لکڑی پر سوار ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39913، ترقيم محمد عوامة 38285)
پچھلی حدیث → (38284) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38286)