☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38274
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38274
حدیث نمبر: 38274 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٠٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن طاوس عن زياد سيمين كوش اليماني عن عبد اللَّه بن عمرو قال: تكون فتنة أو فتن تستنظف العرب، قتلاها في النار، اللسان فيها أشد من وقع السيف (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن سمین کوش الیمانی حضرت عبداللہ بن عمرو سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا فتنہ ہوگا یا فتنے ہوں گے جو سارے عرب کو ہلاک کردیں گے ان فتنوں کے مقتول آگ میں ہوں گے ان میں زبان (سے بات کرنا) تلوار مارنے سے سخت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39902، ترقيم محمد عوامة 38274)
پچھلی حدیث → (38273) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38275)