☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38273
حدیث نمبر: 38273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٠١ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: قال حذيفة: إن (للفتنة) (٢) وقفات وبعثات، فإن استطعت أن تموت في وقفاتها فافعل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یقینا فتنے میں تلواریں سونتی بھی جاتی ہیں اور نیام میں بھی ڈال لی جاتی ہیں۔ یا یقینا فتنہ رکتا بھی ہے اور اٹھتا بھی ہے پس اگر تم سے ہوسکے کہ تمہیں موت آئے اس کے رکنے کے وقت تو ایسا ہی کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39901، ترقيم محمد عوامة 38273)
پچھلی حدیث → (38272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38274)