☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38271
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38271
حدیث نمبر: 38271 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٩٩ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن يحيى بن سعيد عن (عبد اللَّه بن) (١) عبد الرحمن الأنصاري عن أبيه أنه سمع أبا سعيد يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: ⦗١٩٥⦘"يوشك أن يكون خير مال المسلم غنم يتبع بها شعف الجبال (٢) مواقع القطر، يفر بدينه من الفتن" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ وقت قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال وہ بکریاں ہوں گی جنہیں وہ لے کر پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش برسنے کی جگہوں پر چلا جائے گا وہ فتنوں سے اپنے دین کو بچانے کے لیے وہاں سے بھاگ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39899، ترقيم محمد عوامة 38271)
پچھلی حدیث → (38270) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38272)