☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38267
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38267
حدیث نمبر: 38267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٩٥ - حدثنا عبد الأعلى وعبيدة بن حميد عن داود عن أبي عثمان عن سعد -رفعه عَبيدة ولم يرفعه عبد الأعلى- قال: تكون فتنة القاعد فيها خير من ⦗١٩٢⦘ القائم، والقائم خير (١) من الساعي، والساعي خير من الموضع (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد سے روایت ہے فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک فتنہ ہوگا اس میں بیٹھے والا کھڑے ہونے ولے سے بہتر ہوگا اور کھڑا ہونے والا اس میں کوشش کرنے والے سے بہتر ہوگا اور کوشش کرنے والا بہتر ہوگا اس میں جلدی چلنے والے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39895، ترقيم محمد عوامة 38267)
پچھلی حدیث → (38266) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38268)