☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38255
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38255
حدیث نمبر: 38255 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٨٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان عن محمد عن عبيدة قال: قال علي: ما يحبس (أشقاها) (١) أن يجيء فيقتلني، اللهم إني قد سئمتهم وسئموني فأرحني منهم وأرحهم (مني) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے تھے۔ امت کے بدبخت کو اس بات سے کس چیز نے روکا ہوا ہے کہ وہ آئے اور مجھے قتل کر دے؟ اے اللہ! تحقیق میں ان لوگوں سے اکتا گیا ہوں اور یہ لوگ مجھ سے اکتا گئے ہیں۔ پس تو مجھے ان سے اور ان کو مجھ سے راحت نصیب فرما دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39883، ترقيم محمد عوامة 38255)
پچھلی حدیث → (38254) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38256)