☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38250
حدیث نمبر: 38250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن عيينة بن عبد الرحمن بن جوشن عن أبيه عن عبد الرحمن بن أبي بكرة قال: ما (رزأ) (١) علي من بيت مالنا حتى فارقنا إلا جبة محشوة وخميصة (درا) (٢) (بجردية) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمان بن ابی بکرہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے جدا ہونے تک بیت المال سے صرف ایک روئی بھرا چوغہ اور ایک کرتا جس میں سرخ دھاریاں تھیں، لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39878، ترقيم محمد عوامة 38250)
پچھلی حدیث → (38249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38251)