☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38246
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38246
حدیث نمبر: 38246 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٧٤ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن (زياد) (١) بن أبي (المليح) (٢) عن أبيه عن ابن عباس قال: لو أن الناس (اجتمعوا) (٣) على قتل عثمان (لرجموا) (٤) بالحجارة كما رجم قوم لوط (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں۔ اگر تمام لوگ بھی حضرت عثمان کے قتل پر اکٹھے ہوجاتے تو تمام لوگوں کو ہی سنگسار کردیا جاتا جیسا کہ قوم لُوط کو سنگسار کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39874، ترقيم محمد عوامة 38246)
پچھلی حدیث → (38245) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38247)