☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38242
حدیث نمبر: 38242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٧٠ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش (حدثنا) (١) أبو صالح قال: قال عبد اللَّه ابن سلام: لما حُصر عثمان في الدار قال: لا تقتلوه فإنه لم يبق من أجله إلا قليل؛ واللَّه لئن قتلتموه لا تصلون جميعا أبدا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ جب حضرت عثمان کا گھر میں محاصرہ کیا گیا تو ابن سلام نے فرمایا۔ تم انہیں قتل نہ کرو۔ کیونکہ ان کی (ویسے ہی) تھوڑی سی زندگی باقی ہے۔ خدا کی قسم! اگر تم نے انہیں قتل کردیا تو پھر تم کبھی بھی اکٹھے نماز نہیں پڑھو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39870، ترقيم محمد عوامة 38242)
پچھلی حدیث → (38241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38243)