☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38239
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38239
حدیث نمبر: 38239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٦٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع أن رجلا يقال له: جهجاه، تناول محصاكانت في يد عثمان فكسرها بركبته، فرمى في ذلك الموضع بأكلة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ ایک آدمی جس کو جہجاہ کہا جاتا تھا۔ اس نے حضرت عثمان کے ہاتھ میں موجود عصا لیا اور اس کو اپنے گھٹنے پر رکھ کر توڑ دیا۔ پس (آخر میں) اس آدمی کے اس مقام پر نہ ختم ہونے والی خارش شروع ہوگئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39867، ترقيم محمد عوامة 38239)
پچھلی حدیث → (38238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38240)