☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38237
حدیث نمبر: 38237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٦٥ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: جاء زيد بن ثابت إلى عثمان فقال: هذه الأنصار بالباب، قالوا: إن شئت أن (نكون) (١) أنصار اللَّه مرتين، فقال: أما القتال فلا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت، حضرت عثمان کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے۔ یہ دروازے پر انصار (صحابہ) موجود ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ چاہیں تو ہم دوسری مرتبہ اللہ کے (دین کے) مدد گار بنیں۔ حضرت عثمان نے فرمایا۔ اگر لڑنے کے بارے میں کہتے ہیں تو بالکل نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39865، ترقيم محمد عوامة 38237)
پچھلی حدیث → (38236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38238)