☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38236
حدیث نمبر: 38236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٦٤ - حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن عامر قال: سمعت عثمان يقول: إن أعظمكم عندي غنا من كف سلاحه ويده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو کہتے سُنا۔ بیشک میرے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ فائدہ والا شخص وہ ا ہے جو اپنے اسلحہ اور اپنے ہاتھ کو روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39864، ترقيم محمد عوامة 38236)
پچھلی حدیث → (38235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38237)