☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38230
حدیث نمبر: 38230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب قال: حججت في إمارة عمر فلم يكونوا (يشكون) (١) (أن) (٢) الخلافة من بعده لعثمان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن مضرب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر کے عہد امارت میں حج کیا تھا تو لوگوں کو اس بات میں شک نہیں تھا کہ حضرت عمر کے بعد خلافت حضرت عثمان کے پاس ہوگی۔ (یعنی یقین تھا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39858، ترقيم محمد عوامة 38230)
پچھلی حدیث → (38229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38231)