☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38227
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38227
حدیث نمبر: 38227 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨٥٥ - حدثنا ابن إدريس عن عبد العزيز بن عمر عن إبراهيم بن زرعة عالم من علماء أهل الشام قال: قلت له: من صلى على عمر؟ قال: صهيب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اہل شام کے علماء میں سے ایک عامل حضرت ابراہیم بن زرعہ سے عبد العزیز بن عمر نقل کرتے ہیں کہ میں نے ابن زرعہ سے پوچھا۔ حضرت عمر کا جنازہ کس نے پڑھا یا تھا؟ انہوں نے جواب دیا۔ صہیب نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39855، ترقيم محمد عوامة 38227)
پچھلی حدیث → (38226) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38228)