٣٩٨٢٨ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن عروة عن أبيه أن أبا بكر وعمر لم (يشهدا) (١) دفن النبي صلى الله عليه و آله وسلم، (كانا) (٢) في الأنصار (فبويعا) (٣) قبل أن يرجعا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفن میں حاضر نہیں تھے۔ یہ دونوں انصار میں موجود تھے۔ پس ان کے واپس آنے سے پہلے ان کی بیعت ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39828، ترقيم محمد عوامة 38201)