☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38188
حدیث نمبر: 38188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٨١٤ - حدثنا عبد الأعلى وابن مبارك عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب أن عليا التمس من النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) -كرمه اللَّه- ما يلتمس من الميت، فلم يجد شيئا فقال: بأبي وأمي (طبت) (٢) حيا و (طبت) (٣) ميتا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ کچھ تلاش کرنا چاہا جو کچھ میت سے تلاش کیا جاتا ہے لیکن انہوں نے کچھ بھی نہ پایا تو کہنے لگے میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ زندگی میں بھی خوشبودار تھے اور موت کے بعد بھی خوشبو دار ہں ا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39814، ترقيم محمد عوامة 38188)
پچھلی حدیث → (38187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38189)