☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38146
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38146
حدیث نمبر: 38146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٧٦٥ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن موسى بن عبيدة قال: أخبرني عمر مولى (غفرة) (١) قال: نزل النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن بغلة كان عليها فجعل يصرخ بالناس:"يا أهل سورة البقرة، يا أهل بيعة الشجرة، أنا رسول اللَّه (٢) ونبيه، (فتولوا) (٣) مدبرين" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر مولیٰ غفرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس خچر پر تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے نیچے تشریف لائے اور لوگوں کو آواز دینے لگے۔ ”اے سورة بقرہ والو! … اے درخت کی (جگہ) بیعت کرنے والو! میں اللہ کا رسول ہوں (کیا یہ) لوگ پیٹھ پھیر کر چلے جائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39765، ترقيم محمد عوامة 38146)
پچھلی حدیث → (38145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38147)